Funny Post in Urdu
ایک بندے نے اشتہار دیکھا:
"پُرانا موبائل دو، نیا موبائل لو!" 😲🔥
بندہ خوش ہو کر فوراً پہنچ گیا ایڈریس پر… 🚶♂️
لیکن وہاں نہ دکان، نہ بورڈ… بس سنّاٹا ہی سنّاٹا! 😕🤷♂️
وہاں کھڑے دو بندوں سے پوچھا:
"بھائی وہ موبائل والی آفر کدھر ہے؟" 🙂
دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا…
پھر جیب سے پستو-ل نکالی 🔫😏
اور بولے :
"وہ اشتہار ھم نے ھی لگایا تھا، چل اب
پُرانا موبائل دے اور نیا جا کر لے!" 😈
*🤓🤓*


Post a Comment
0 Comments
if u have any doutes please let me know